’میرا پیارا‘، ٹیکنالوجی کی مدد سے بچھڑوں کو مِلواتے اہلکار
’میرا پیارا‘، ٹیکنالوجی کی مدد سے بچھڑوں کو مِلواتے اہلکار
منگل 25 اگست 2026 7:58
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے منصوبے ’میری پہچان‘ سے منسلک دو اہلکاروں کو تمغہ امتیاز کے لیے نامزد کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے فنگر پرنٹس کی مدد سے لاشوں کے ورثا ڈھونڈے اور کئی بچوں کو والدین سے ملوایا۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ