نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں نوجوان پیرا سوئمر ایشین گیمز میں ملک کے لیے میڈل جیتنے کی تیاری کر رہے ہیں۔21 سالہ ہرکا مان گھارتی ہر صبح وہ 25 میٹر کے سوئمنگ پول میں سخت ٹریننگ کر کے اپنے خواب کو حقیقت بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ گھارتی دیگر تین معذور تیراکوں کے ساتھ تربیت کر رہے ہیں جو اکتوبر میں جاپان میں ہونے والے ایشین پیرا گیمز میں نیپال کی نمائندگی کریں گے۔ اے ایف پی کی ویڈیو