Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہ کرکٹ اکیڈمی جہاں خواجہ نافع نے ’نو لُک شاٹ‘ سیکھی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خواجہ نافع کراچی کی فیوچر سٹار اکیڈمی سے منسلک ہیں اور یہیں انہوں نے وہ ’نو لُک شاٹ‘ کھیلنا سیکھی جس کی آج کل دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس اکیڈمی میں اور کون کون سے کھلاڑی ہیں، جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: