Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام کے تمام اماموں کا صحت مندانہ غذائی پروگرام پر سختی سے عمل'

ادارہ حرمین میں دینی امور کے نگران شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے تمام امام صحت مندانہ غذائی پروگرام پر سختی سے عمل کرتے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیں الاخباریہ کی ویڈیو میں ۔۔

شیئر: