لاہور میں جیرا گولڈن لسی والے پہلوان محمد علی گذشتہ دو سال سے لاہور کے مشہور فوڈ پوائنٹ پر لسی فروخت کر رہے ہیں۔ لسی پر سونے کا ورق، پستہ، بادام اور کاجو ڈال کر گاہکوں کو سونے کے رنگ والے گلاس میں پیش کی جاتی ہے۔ اس لسی میں خاص کیا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ۔