سموگ پر قابو پانا ہے تو الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنا ہوگا، ماہرین
سموگ پر قابو پانا ہے تو الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنا ہوگا، ماہرین
جمعہ 19 دسمبر 2025 6:56
سموگ سے نمٹنے کے لیے لاہور میں ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے مکالمے کا اہتمام کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق پائیدار الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو عام کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔