گراؤنڈ میں آکر سعودی عرب کے ساتھ میچ میں سپورٹ کریں: فٹ بالر اوٹِس خان کی شائقین سے اپیل جمعرات 30 مئی 2024 22:25 پاکستان فٹ بال ٹیم کے اوورسیز کھلاڑی اوٹِس خان نے پاکستانی شائقین سے گراؤنڈ میں آکر سعودی عرب کے ساتھ بڑے میچ میں ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اردو نیوز پاکستان سعودی عرب فٹ بال اوٹس خان پاکستان اور سعودی عرب کا فٹ بال میچ urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں