سعودی کپتان سالم الدوسری سے ننھے پاکستانی مداح کی ملاقات
سعودی کپتان سالم الدوسری سے ننھے پاکستانی مداح کی ملاقات
جمعرات 6 جون 2024 11:50
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سالم الدوسری نے اپنے ننھے پاکستانی مداح سے مل کر اُن کی فرمائش پوری کر دی۔ ایکس پر وائرل ویڈیو میں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے میچ کے لیے اسلام آباد میں موجود سعودی کپتان کو پاکستانی بچے سے ملاقات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔