Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الغرامیل ریزرو میں 'ستاروں کے نیچے بیٹھنے' کا تجربہ

العلا کے علاقے الغرامیل میں ستاروں کے نیچے بیٹھنے کا منفرد تجربہ حاصل کیاجا سکتا ہے ۔ الغرامیل ریزرو نایاب چٹانوں کی وجہ سے بھی معروف ہے ۔ مزید دیکھیں سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو میں

شیئر: