’یونیفارم میں خدمت کی خواہش‘، اسلام آباد پولیس کا ’آفیشل ٹک ٹاکر‘
’یونیفارم میں خدمت کی خواہش‘، اسلام آباد پولیس کا ’آفیشل ٹک ٹاکر‘
جمعہ 9 اگست 2024 5:51
اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل علی بلوچ کی ایک بچی کے سلیوٹ کے جوابی سلیوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو اُن کو اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کی اجازت دے دی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ