’پانی کب اور کتنا چاہیے‘، خیبر پختونخوا میں اے آئی کی مدد سے آبپاشی
’پانی کب اور کتنا چاہیے‘، خیبر پختونخوا میں اے آئی کی مدد سے آبپاشی
پیر 19 جنوری 2026 6:44
خیبر پختونخوا کے کسان اب جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آبپاشی کر رہے ہیں۔ مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک نئی ڈیوائس کسانوں کو یہ بتا رہی ہے کہ فصل کو کب اور کتنا پانی درکار ہے۔ دیکھیے محمد باسط خان کی اس ویڈیو میں کہ اے آئی کس طرح زراعت کو بدل رہی ہے۔