سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے آرٹ کے فن پاروں کی نمائش
سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے آرٹ کے فن پاروں کی نمائش
پیر 12 اگست 2024 13:21
سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے آرٹ کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور آرٹسٹوں کی تخلیق کردہ پینٹنگز رکھی گئی تھیں۔ مزید دیکھیے ریاض سے ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں۔