ہندرمن گاؤں، کارگل کا وہ گاؤں جو 1971 تک پاکستان کا حصہ تھا
ہندرمن گاؤں، کارگل کا وہ گاؤں جو 1971 تک پاکستان کا حصہ تھا
منگل 13 اگست 2024 16:23
ہندرمن گاؤں اب انڈیا کا حصہ ہے، 1971 کی جنگ تک یہ پاکستان کا حصہ تھا۔ اس گاؤں کے رہائشیوں کے رشتہ پاکستان میں بھی آباد ہیں۔ مزید دیکھیے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔