اسلام آباد کا ’چاچا برگر‘ جس کا ذائقہ ’کہیں اور نہیں ملتا‘
اسلام آباد کا ’چاچا برگر‘ جس کا ذائقہ ’کہیں اور نہیں ملتا‘
اتوار 8 ستمبر 2024 9:11
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی جی سِکس مارکیٹ میں پچھلے 40 سال سے ایک ہی خاندان ’چچا برگر‘ کے نام سے انڈا شامی برگر بیچ رہا ہے۔ اس برگر میں ایسی کیا خاث بات ہے کہ دور دور سے لوگ اسے کھانے آتے ہیں؟ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ