Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بیماری کو چیلنج سمجھا‘، کینسر کو شکست دینے والی میراتھن ایتھلیٹ

اسلام آباد کی رہائشی عائشہ مستور بٹ میراتھن ایتھلیٹ ہیں اور وہ اُس وقت سے اِن مقابلوں میں حصّہ لے رہی ہیں جب وہ سکول کی طالبہ تھیں۔ انہوں نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دے کر دوبارہ میراتھن کے مقامی و عالمی مقابلوں میں حصّہ لیا اور سونے اور کانسی کے تمغے جیتے۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: