وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کا احتجاج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں شوق ہے تو پورا کر کہ دیکھ لیں، کسی کو اس ایریا کے نزدیک نہیں لگنے دیا جائے گا۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجا کی اس ویڈیو میں۔