Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلیو ایریا میں ’کلین اپ آپریشن‘، معمولات زندگی بحال

گذشتہ شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کے بعد بدھ کی صبح کلین اپ آپریشن کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کا جلا ہوا کنٹینر جناح ایونیو پر موجود ہے جس سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: