آسٹریلیا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا کے حوالے سے بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 16 سال سے کم عمر نوجوان فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس استعمال نہیں کر سکیں گے۔ آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر نوجوان اس پابندی کے بارے میں کیا کہتے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔