Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نجی دورے پر امارات پہنچ گئے

شہزادہ محمد بن سلمان نے جی سی سی کے اجلاس میں بھی شرکت کی ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اتوار کو نجی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
ایس پی اے کے مطابق امارات پہنچنے پر صدر شیخ محمد بن زاید نے ولی عہد کا خیرمقدم کیا۔
قبل ازیں سعودی ولی عہد اتوار کو کویت پہنچے تھے جہاں انہوں نے خلیج تعاون کونسل( جی سی سی) کی سپریم کونسل کے 45 ویں اجلاس میں سعودی وفد کی سربراہی کی۔

شیئر: