Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوگ مجھے برگر سمجھتے ہیں لیکن میں بن کباب ہوں: ماہرہ خان

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی میں منعقد ہونے والی عالمی اردو کانفرنس کے ایک سیشن میں اپنے بچن کی یادیں شیئر کیں اور کراچی کے ساتھ محبت کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی عمر کتنی ہے۔ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: