کیلاؤ گلگت بلتستان کی ایک خاص سوغات ہے جسے وہاں کے مقامی افراد اپنے گھروں میں خود تیار کرتے ہیں۔ اخروٹ اور خوبانی کی گریوں کو پہلے پرویا جاتا ہے اور بعد میں انہیں انگور اور شہتوت کے رس میں تیار کیا جاتا ہے۔ آج کل انٹرنیٹ پر کیلاؤ کی خاصی دھوم ہے۔ آخر کیلاؤ سوشل میڈیا پر کیوں وائرل ہے؟ جانیے ثوبان افتخار راجہ سے