Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے گوکیش دومراجو ’کم عمر ترین‘ شطرنج کے نئے چیمپیئن

انڈیا کے 18 سالہ نوجوان گوکیش دومراجو دنیا کے کم عمر ترین شطرنج کے عالمی چیمپیئن بن گئے ہیں۔ گوکیش دومراجو نے چین کے دفاعی چیمپیئن ڈنگ لیرین کو شکست دی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: