Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگلہ دیش کے ساحل پر 10 میٹرک ٹن پلاسٹک کے کوڑے سے بنایا گیا ’مونسٹر‘

بنگلہ دیش میں پلاسٹک سے ماحول کو لاحق خطرے کو اُجاگر کرنے کے لیے ساحل سمندر پر 62 فٹ اونچا مجسمہ کھڑا کیا گیا جس میں پلاسٹک کا کوڑا استعمال کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: