ایمبرائڈری والے پریشان، ’لوگ سستے کی طرف جا رہے ہیں‘
ایمبرائڈری والے پریشان، ’لوگ سستے کی طرف جا رہے ہیں‘
اتوار 26 جنوری 2025 6:27
پاکستان میں ایمبرائڈری کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد پریشان ہیں کیونکہ خریدار اب سستی چیزوں کی طرف جا رہے ہیں۔ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ