Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹیکسی گاڑی ختم، ہم لوگ بھی ختم‘، کولکتہ کے ڈرائیورز پریشان

عدالتی حکم کے بعد انڈیا کے شہر کولکتہ کی پہچان سمجھی جانے والی پیلے رنگ کی ٹیکسیاں اب اگلے تین سالوں میں سڑکوں پر نظر نہیں آئیں گی۔ 70 برس کے ٹیکسی ڈرائیور کیلاش سہانی کا کہنا ہے کہ ٹیکسی گاڑی ختم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم بھی ختم ہو جائیں گے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: