خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو سلائی کڑھائی، چپل سازی اور آرٹ کی تربیت دی جا رہی ہے۔ سینٹرل جیل کے اے ایس پی انیس خان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تیارہ کردہ اشیا اور فن پارے فروخت کیے جاتے ہیں، جن سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 30 فیصد حصہ قیدیوں کو دیا جاتا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ