Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چنیوٹ کے استاد جنہوں نے 78 برس ’پرانے تعلیمی نظام کو بدل ڈالا‘

صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ کے نواحی علاقے میں موجود ترکھان والا ہائی سکول کا نام شاید ہی کبھی کسی قومی تعلیمی رپورٹ یا اخباری سرخی میں آیا ہو، مگر آج یہی سکول ایک خاموش انقلاب کی قیادت کر رہا ہے۔ یہ سکول روایتی نظامِ تعلیم کی بنیادوں کو کیسے چیلنج کر رہا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: