Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین میں زیتون کے باغات سولر منصوبے کی وجہ سے کیوں خطرے میں ہیں؟

سپین کے صدیوں پرانے سرسبز زیتون کے باغات میں توانائی کی کمپنیاں سولر فارمز نصب کرنا چاہتی ہیں، تاہم مقامی کاشتکاروں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اس منصوبے سے زیتون کے تیل کی پیداوار خطرے میں ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: