Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ’تباہ کن‘ ژالہ باری کے مناظر

دارالحکومت اسلام آباد میں بدھ کی شام شدید ژالہ باری ہوئی ہے۔ بڑے سائز کے اولوں سے کئی گاڑیوں کو نقصان ہہنچا ہے۔ اس کے علاوہ بعض سڑکوں پر ٹریفک میں خلل آنے کی اطلاعات بھی ہیں۔ حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: