Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں گاڑیوں کو ژالہ باری سے بچانے کے ’حفاظتی اقدامات‘

اسلام آباد میں گذشتہ دنوں شدید ژالہ باری سے گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کے بعد شہر کے کار ڈیلرز نے ’حفاظتی اقدامات‘ کیے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: