Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغان انار کی درآمد بند، پشین کے زمینداروں کی چاندی

افغانستان سے انار کی درآمد بند ہونے کے بعد بلوچستان میں مقامی انار کی اہمیت اور طلب میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع پشین میں ’کندھاری‘ سمیت مختلف اقسام کی کامیاب کاشت کی جا رہی ہے جس کے باعث انار کی قیمتوں میں اضافے کا راست فائدہ مقامی زمینداروں کو مل رہا ہے۔ پشین کی مقامی انار کی فصل اور زمینداروں کی بڑھتی آمدن پر مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد اپنی اس رپورٹ میں

شیئر: