’فواد خان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگا‘، ’عبیر گلال‘ کی کاسٹ کی دبئی میں پریس ٹاک
’فواد خان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگا‘، ’عبیر گلال‘ کی کاسٹ کی دبئی میں پریس ٹاک
جمعہ 25 اپریل 2025 15:55
آٹھ سال بعد فواد خان کی بالی وڈ میں فلم ’عبیر گلال‘ سے انٹری ہوئی ہے۔ دبئی میں عبیر گلال فلم کی پریس کانفرنس کے دوران اداکار نے کیا کہا، دیکھیے اردو نیوز کے کاشان تمثیل ہاشمی کی ویڈیو رپورٹ میں