’بہت رش ہوتا تھا‘، خوف کی فضا میں سری نگر کی رونقیں ماند پڑ گئیں
’بہت رش ہوتا تھا‘، خوف کی فضا میں سری نگر کی رونقیں ماند پڑ گئیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 6:08
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد سری نگر کے سیاحتی مقامات بھی ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ سری نگر میں خوف کی فضا ہے اور سکیورٹی اہلکار شہر بھر میں تعینات ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں