Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا اور پاکستان میں کشیدگی، ’اب پتا نہیں کہ ہم کب ملیں گے‘

حیدر علی کی اہلیہ دو ماہ قبل اپنے خاندان سے ملنے انڈیا گئی تھیں مگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ ہو جانے کے تعلقات کے باعث اب اس جوڑے کو کچھ پتا نہیں کہ یہ دوبارہ جب مل سکیں گے۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: