Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کوشش ہے گھر والوں کو منا لوں گی‘، گلوکارہ بننے کی خواہشمند گوادر یونیورسٹی کی طالبہ

سانجھ بلوچ گوادر یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور اپنی خوبصورت آواز کی وجہ سے شہرت حاصل کر رہی ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ وہ پاکستان کی بہترین گلوکارہ بنیں اور اس خواب کو پورا کرنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ دیکھیے خرم شہزاد کی رپورٹ

شیئر: