انڈیا کے پاکستان میں مختلف مقامات پر حملے کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے پام پور میں ایک طیارے کا ملبہ گرا ہوا ملا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ بظاہر طیارے کا فیول ٹینک ہو سکتا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں