Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان نے طیاروں کو بڑے فاصلے سے نشانہ بنانے والی ٹیکنالوجی کیسے حاصل کی؟

چھ اور سات مئی 2025 کی درمیانی شب جب پاکستانی فضائیہ نے دعویٰ کیا کہ اُس نے انڈین فضائی حدود میں انڈین فضائیہ کے پانچ طیارے تباہ کیے تو اس پر بہت سے لوگ چونک گئے تھے۔ پاکستان کے پاس ایسی کون سی ٹیکنالوجی ہے جس کی بنیاد پر اس کے لیے یہ ممکن ہو سکا۔ جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی تیار کردہ اس رپورٹ میں

شیئر: