Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور جنہوں نے 1987 میں سفر کا آغاز کیا

پاکستان کے شہر راولپنڈی کی 64 سالہ زاہدہ کاظمی نے 1987 میں ٹیکسی چلانے کے سفر کا آغاز کیا جو آج 38 سال بعد بھی جاری ہے۔ ان کا شمار پاکستان کی پہلی خواتین ٹیکسی ڈرائیوروں میں شمار ہوتا ہے۔ زاہدہ نہ صرف راولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹیکسی سروس فراہم کرتی ہیں بلکہ سیاحتی علاقوں میں بھی مسافروں کو بکنگ پر لے کر جاتی ہیں۔ اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ

 

شیئر: