کمپیوٹکس 2025: تائیوان میں ایشیا کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی شو کا انعقاد
کمپیوٹکس 2025: تائیوان میں ایشیا کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی شو کا انعقاد
بدھ 21 مئی 2025 8:43
تائیوان کے درالحکومت تائیپے میں ایشیا کا سب سے بڑا کمپیوٹیکس شو منعقد ہوا جس میں جدید مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور روبوٹک سسٹمز کی نمائش کی گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ