Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیکس فری زون میں فیکٹریاں اور مچھلی کی برآمد، گوادر کے ترقیاتی منصوبے کہاں تک پہنچے؟

گوادر میں پاکستان کی حکومت نے چین کی مدد سے ایک بڑی بندرگاہ قائم کی ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس بندرگاہ سے پاکستان بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کا حب بن جائے گا۔ ابھی تک یہاں کیا ترقیاتی سرگرمیاں ہوئی ہیں جانیے اُردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: