’روحانی سکون بحال ہو سکے‘، سکھوں کی انڈین حکومت سے کرتارپور راہداری کھولنے کی اپیل
’روحانی سکون بحال ہو سکے‘، سکھوں کی انڈین حکومت سے کرتارپور راہداری کھولنے کی اپیل
ہفتہ 24 مئی 2025 7:51
حکومت پاکستان کے مطابق کرتار پور راہداری سکھوں کے لیے کھلی ہوئی ہے لیکن انڈیا آنے کی اجازت نہیں دے رہا۔ کرتار پور میں گردوارہ دربار صاحب آنے والے پاکستانی سکھ انڈیا کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ