Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شکارپور کا تاریخی ڈھک بازار، ’انجینیئرنگ کا شاہکار‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کا قدیم شہر شکارپور اپنے تاریخی ڈھک بازار کی وجہ سے منفرد شناخت رکھتا ہے۔ اس بازار کی نمایاں ترین خصوصیت اس کی چھت ہے جو قیمتی لکڑی کے جال سے بنی ہوئی ہے۔ کلثوم صدیقی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: