روس یوکرین جنگ سے فن لینڈ میں بارہ سنگھے پالنے والے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟
روس یوکرین جنگ سے فن لینڈ میں بارہ سنگھے پالنے والے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟
اتوار 25 مئی 2025 6:21
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد شمالی فن لینڈ میں فوجی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ان بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں کی وجہ سے فن لینڈ میں بارہ سنگھے پالنے والے تشویش کا شکار ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ