جدہ میں یوم تشکر اور یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب منعقد
جدہ میں یوم تشکر اور یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب منعقد
اتوار 25 مئی 2025 15:35
جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی جانب سے یوم تشکر اور یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی ۔ پاکستانی قوم اور پاک افواج کے حوصلوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں