انڈیا کے شہر ممبئی کے ایک گنجان آباد علاقے میں جیسے ہی ’بِگ باسکٹ‘ کے گودام میں کام کرنے والوں کے ہاتھ میں موجود موبائل پر کوئی نیا آرڈر موصول ہوتا ہے تو وہ فورآ حرکت میں آ جاتے ہیں اور وہ گروسری کا تھیلا اٹھا کر اس میں مطلوبہ اشیا پیک کر دیتے ہیں۔
انڈیا میں مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بڑے شہروں میں ان لاجسٹک نیٹ ورکس کے قیام پر اربوں روپے خرچ کیے ہیں جو انڈیا کی تیزی سے ترقی کرتی شاپنگ انڈسٹری کو آگے برھا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو