Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایک دوسرے کے تہواروں میں شرکت کرنی چاہیے،‘ پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کی تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے ہولی منائی۔ 13 اور 14 مارچ کو ہندو طلبہ نے رمضان کے احترام میں ہولی نہ منانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد یہ تہوار اب منایا گیا۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: