حجاب میں وی لاگنگ، ’اپنے دائرے میں رہ کر ٹیلنٹ دکھایا جا سکتا ہے‘
حجاب میں وی لاگنگ، ’اپنے دائرے میں رہ کر ٹیلنٹ دکھایا جا سکتا ہے‘
جمعہ 30 مئی 2025 7:10
چہرے پر نقاب لیکن کیمرے کے سامنے پُراعتماد انداز۔ کہوٹہ سے تعلق رکھنے والی اقراء قیوم جنجوعہ برقع اور حجاب میں ویڈیوز بناتی ہیں اور خطہ پوٹھوہار کے خوبصورت مقامات کی سیر کرتی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں