Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین اور شمالی کوریا کے درمیان 6 برس بعد مسافر ٹرین سروس بحال

چین اور شمالی کوریا کے درمیان چھ برس کے وقفے کے بعد مسافر ٹرین سروس دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ بیجنگ سے شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ جانے والی پہلی ٹرین جمعرات کو روانہ ہوئی۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔
 

شیئر: