Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سماں بندھ جاتا ہے‘، اسلام آباد میں شہریوں کا افطار کے لیے سیاحتی مقامات کا رخ

اسلام آباد میں رمضان کے دوران شہری افطار کے لیے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کرتے ہیں۔ فیملیز اور دوست ان مقامات پر دسترخوان بچھا کر افطار کرتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: