Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منیٰ میں عازمین حج کے استقبال کی تیاریاں مکمل

منیٰ میں عازمین حجاج کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہے اور  دنیا بھر کے عازمین حجاج کی میزبانی کے لیے عارضی خیمہ بستی مرحلہ وار آباد ہو رہی ہے۔ مزید تفصیلات دیکھیں مکہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: